انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

صحت عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ۔19 سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں جراثیم کش ادویات (اینٹی بائیوٹیک) کا حد سے زیادہ استعمال ہوا جس سے دواؤں کے خلاف جراثیمی مزاحمت مزید بڑھ جانے کا خطرہ ہے۔

دیگر خبریں

صحت عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ یورپ، وسطی ایشیا اور کینیڈا کے نوجوانوں میں سگریٹ اور شراب نوشی میں اضافہ ہو رہا ہے اور منشیات استعمال کرنے والی لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے تجاوز کر رہی ہے۔ 
انسانی حقوق رائے اور اظہار کی آزادی کے فروغ و تحفظ پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار آئرین خان نے اسرائیل۔فلسطین تنازع پر امریکہ میں طلبہ کے احتجاج پر پابندیوں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جائز اظہار کا حق برقرار رکھنا ضروری ہے۔

یو این ریڈیو

    یو این میں جدیدت کا سال

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تعلیم سے محروم غزہ کے بچوں کو بہتر مستقبل کی امید

    بارودی سرنگ کا نشانہ بننے والی باہمت افغان خاتون کی کہانی